اجلاس واحد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جداگانہ کچہری، سنگل بنچ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 15؛ اصطلاحات سیاسیات، 41)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجلاس' کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'واحد' استعمال کیا گیا ہے۔

جنس: مذکر